ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے سکولوں، کالجوں میں فنڈ ریزنگ کی جائے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں فنڈ ریزنگ کی جائے۔میری پاکستان کے مخیر حضرات، صنعتکاروں اور کاروباری افراد سے وزیرِ اعظم مزید پڑھیں