ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ سکتی ہے۔اقوام متحدہ

استنبول(صباح نیوز)اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے مزید پڑھیں