تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی میں پاک فوج کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 5دہشتگرد مارے گئے، 2زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان ( صباح نیوز)تحصیل کلاچی کے علاقہ مڈی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پاک فوج کا ٹارگٹڈ آپریشن ،5دہشتگرد مارے گئے جبکہ 2زخمی ہوگئے،  مارے گئے دہشتگرد سیکورٹی اداروں کو دہشتگردی، ٹارگٹ کلنگ ، اغواء اور مزید پڑھیں