تحریک انصاف کی حکومت داخلی اور خارجی دونوں محاذوں پر ناکام ہوچکی ہے ۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مہنگائی نے عوام کو زندہ درگور کردیا ہے کہ جب کہ وزیر خزانہ کو اب بھی پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک نظر آتا ہے۔ مزید پڑھیں