تحریک انصاف ضمنی انتخابات ہار گئی : تحریر مزمل سہروردی

ملک بھر کے ضمنی انتخابات کے نتائج آگئے ہیں۔ یہ نتائج ملک کے آیندہ سیاسی منظر نامہ کے لیے ان گنت پیغام دے گئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ضمنی انتخابات میں پنجاب میں تمام سیٹیں جیت لی ہیں۔ مزید پڑھیں