لمبی ہے گرچہ رات مگر رات ہی تو ہے۔۔۔تحریر : محمد عبدالشکور، سابق صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

جمعہ 26 دسمبر 2024 کی شام یو ایس اے کے شہر ڈیلس سے روانہ ہو کر صبح ساڑھے سات بجے لندن ہیتھرو ایر پورٹ پر پہنچا۔ اُسی ایرپورٹ سے تین گھنٹے انتظار کے بعد مجھے اوسلو ناروے روانہ ہونا تھا۔ مزید پڑھیں