تابکاری مواد کی برآمدگی کے واقعات پر انڈین حکومت کی تشویش: ’تجزیے سے پہلے میڈیا کو بتانے سے عالمی سطح پر انڈیا کی بدنامی ہوتی ہے‘…. تحریر : شکیل اختر

انڈیا کی وزارتِ داخلہ نے ملک کی سبھی ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ پولیس اہلکاروں کو ہدایت جاری کریں کہ غیر قانونی جوہری اور دیگر تابکاری مادوں کی برآمدگی کے بارے میں فوری طور پر میڈیا کو اطلاع نہ مزید پڑھیں