بی جے پی نے امرناتھ یاترا کوایک سیاسی مسئلہ بنادیاہے ، محبوبہ مفتی

سرینگر(صباح نیوز)مقبوضہ جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی و پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے ہندو امرناتھ یاترا کو ایک سیاسی مسئلہ بنادیا ہے،مودی حکومت کی غلط پالیسی کے باعث مزید پڑھیں