بی بی سی نے اپنی  دستاویزی فلم میں مودی کا سفاک چہرہ بے نقاب کردیا ،اقوام متحدہ بھارت کو ایک دہشت گرد ریاست قرار دے، فاروق رحمانی

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیرشاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ بی بی سی نے گجرات مسلم کش فسادات کے حوالے سے اپنی  دستاویزی فلم میں مودی کا سفاک چہرہ اچھی طرح مزید پڑھیں