بینچ سے انصاف کی امید نہیں ،فل کورٹ تشکیل دیاجائے ، حکمران اتحاد

اسلام آباد(صباح نیوز) حکمران اتحاد نے وزیراعلی پنجاب سے متعلق ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ 3 ججز ملک کی تقدیر کا فیصلہ کریں، مزید پڑھیں