بیرون ملک کشمیری حق خودارادیت کشمیر کے ایجنڈے کو آگے بڑھائیں، عبدالرشید ترابی

جدہ:جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سابق امیر عبدلرشید ترابی کے اعزاز میں جدہ میں جموں کشمیر اور سیز رابطہ کونسل کے صدر عارف مغل نے افطار وعشائیہ دیا ۔ افطار وعشائیہ کی تقریب میں مسعود پوری ، راجہ ریاض، سردار مزید پڑھیں