بیجنگ سرمائی اولمکپس کے مقامات دنیا میں وبا سے محفوظ ترین مقامات ہیں ، سرمائی اولمپکس میں کورونا وائرس کے انفیکشن کی شرح محض 0.01 فیصد تھی، تھامس باخ

بیجنگ (صباح نیوز) بیجنگ ونٹر اولمکپس کے مقامات وبا کے دوران دنیا کا محفوظ ترین مقام بن کر سامنے آئے۔ ایک ایسے وقت میں جب ملکہ الزبتھ کووڈ-19 کا شکار ہوئیں دنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں اتھلیٹس بیجنگ میں مزید پڑھیں