بہادر لوگ ہی قوموں کو مشکلات کے بھنور سے نکالتے ہیں،سردار تنویرالیاس خان

مظفرآباد(صباح نیوز) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس خان نے کہا ہے کہ مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان جیسے لوگ قوموں میں صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں ۔ایسے انقلابی اور بہادر لوگ ہی قوموں کو مشکلات کے بھنور سے نکالتے ہیں۔ سردار مزید پڑھیں