بھارت کشمیر میں ظلم کرکے اپنی ریاست کی قبر کھودرہا ہے ،عارف علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہبھارت کشمیر میں ظلم کرکے اپنی ریاست کی قبر کھودرہا ہے، کشمیر بنے گا پاکستان، میراکشمیری آزاد ہوگا اور وہ دن دور نہیں۔ بھارت کو تنبیہ کرتا ہوں کشمیریوں مزید پڑھیں