بھارت میں 2024 ،میں59 مسلم کش فسادات، تاریخی مساجد اور درگاہوں پر حملے

 نئی دہلی(صباح نیوز) 2024 بھارتی  اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کیلئے بہت مایوس کن رہا ۔2024 میں انتہا پسند ہندوں کے ہاتھوں مسلمانوں  کے خلاف پرتشدد واقعات میں اضافہ ہوا۔ مسلمانوں کے املاک ،مساجد ،درگاہوں اور مذہبی مقامات پر مسلسل مزید پڑھیں