بھارت محمد یاسین ملک کو عمر قید کی سزا دے کر کشمیری عوام کے حق خودارادیت کو نہیں دبا سکتا،شیخ عبدالمتین

اسلام آباد(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت پسند لیڈر محمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے ایک جھوٹے مقدمہ میں عمر قید کی سزاء کے فیصلے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عدالت مزید پڑھیں