بھارت آج ہم سے پیچھے ہے، نتائج کے حوالے سے مار نہیں کھا رہے،رمیز راجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا کہ نتائج کے حوالے سے مار نہیں کھا رہے، آج بھارت ہم سے پیچھے ہے، ایک پیسہ حکومت سے نہیں لیتے، برطانیہ اور نیوزی لینڈ ماضی میں مزید پڑھیں