بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گجرات میں گر کر تباہ ،3افراد ہلاک

نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گجرات میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی کوسٹ گارڈ کے زیر استعمال ہندوستان ایروناٹکس کا تیار کردہ ہیلی کاپٹر ریاست گجرات میں گر مزید پڑھیں