بھارتی شہر اگرتلہ میں ہندو تنظیم کے کارکنوں کا بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ ہائی کمیشن پر حملہ

اگرتلہ،ڈھاکہ(صباح نیوز)بھارت کی شمالی ریاست ترپیورہ کے دارالحکومت اگرتلہ میں بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ ہائی کمیشن پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی گئی اور بنگلہ دیش کے قومی پرچم کو زبردستی اتار دیا گیا۔ بنگلہ دیش کی وزارت خارجہ مزید پڑھیں