بھارتی ریاست ہریانہ میں مسلمانوں کے 50سے زائد گھر، دکانیں اور ہوٹلز مسمار

چندی گڑھ(صباح نیوز) بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے نوح میں مسلم کش فسادات کے بعد میونسپل اداروں نے تجاوازت کے نام پر مسلمانوں کی املاک کو بلڈوز کرنا شروع کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ میں نوح میونسپلٹی نے مسماری مزید پڑھیں