بچوں کے ادب پر کانفرنس ہوگئی : تحریر محمود شام

ہر طرف رنگا رنگ غبارے، تمتماتے چہرے، دمکتی پیشانیاں۔سالگرہ کا بھرپور سماں، اداسیوں کے موسم میں یہ اہتمام کچھ دیر تو غم بھلادیتا ہے۔ پہلے کئی بار ملتوی ہونے والی اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام بچوں کے ادب پر مزید پڑھیں