بوسٹر ڈوز مہم کورونا پھیلانے کا سبب بن رہی ہے ،سربراہ ڈبلیوایچ او

جنیوا (صباح نیوز)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا ہے کہ امیر ممالک میں بوسٹر ڈوز کی مہم کورونا وبا کو مزید پھیلانے کا سبب بن رہی ہے کیونکہ غریب ممالک پہلے ہی ابتدائی کورونا ویکسین سے مزید پڑھیں