بنی اسرائیل کا گمشدہ دسواں قبیلہ دریافت … تحریر : وسعت اللہ خان

سات اکتوبر کے ٹھیک ایک ماہ بعد موقر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں خبر شایع ہوئی کہ لگ بھگ دو سو بھارتی نژاد اسرائیلی شہری غزہ اور لبنان کی سرحد پر موجود عسکری یونٹوں سے منسلک ہیں۔ان کا تعلق شمال مزید پڑھیں