بنگلہ دیش نے معزول رہنما شیخ حسینہ کے خاندان کیخلاف کرپشن مقدمات دائر کردیے

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلہ دیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن نے برطرف رہنما شیخ حسینہ، ان کے خاندان جس میں برطانوی وزیر اور اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار بھی شامل ہیں، کے خلاف مقدمات درج کیے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی مزید پڑھیں