بنگلہ دیش میں 1972 کے مجیب نواز آئین کو دفنانے کا اعلان

ڈھاکہ (صباح نیوز)بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے1972  کے مجیب نواز آئین کے خلاف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور  اعلان کیا ہے کہ رواں برس جولائی میں شیخ حسینہ کے خلاف ہونے والی بغاوت پر جلد ایک سرکاری مزید پڑھیں