بنگلہ دیش میں رواں سال ڈینگی سے اموات 1606 تک پہنچ گئیں

ڈھاکہ(صباح نیوز) بنگلہ دیش میں رواں سال ڈینگی سے ہونے والی اموات کی تعداد 1606تک پہنچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیشی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروسز نے بتایا کہ رواں سال اب تک 309000سے زائد افراد ڈینگی مزید پڑھیں