بنگلہ دیش تیل کی صنعت کو دھچکہ…تحریر : مسعود ابدالی

خلیج بنگال میں تیل و گیس کی ترقی کیلئے نیلامی میں کسی بھی غیر ملکی ادارے نے حصہ نہیں لیا۔ پیٹروبنگلہ کے سربراہ زینندرا ناتھ سرکار کے مطابق چھ کمپنیوں نے ٹینڈر دستاویز خریدیں۔ انکی درخواست پر جمع کرانے کی مزید پڑھیں