کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ نے شدیدگرمی کے باجودکراچی تاکشمور سندھ میں بدترین لوڈشیڈنگ کوعوام کے ساتھ ظلم قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ بجلی پیداوارمیں اضافہ، لائن لاسزوکرپشن کوختم اورمفت خوری بندکی جائے ۔شدید مزید پڑھیں