بلوچستان میں بات چیت مذاکرات کے بجائے طاقت کے استعمال، بدعنوانی کی وجہ سے حالات خراب ہورہے ہیں ۔ مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بارڈرٹریڈ،ساحل پر ٹرالرزمافیاز،چیک پوسٹوں پر عوام کی تذلیل ،بھتہ خوری،لاپتہ افرادکی عدم بازیابی، بدعنوانی، لوٹ مار مفت خوری ،عوامی مسائل حل کرنے میں ناکامی نااہلی کی وجہ سے عوام مزید پڑھیں