بلاول بھٹو نے بھی سانحہ مری پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی سانحہ مری پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری اپوزیشن کا مطالبہ ہے۔ واقعہ کا جو بھی ذمہ دار ہے اس کے خلاف مزید پڑھیں