بلاول بھٹو زرداری کے غیر ملکی دورے: کتنے مفید؟… تحریر تنویر قیصر شاہد

اتحادی حکومت میں پیپلز پارٹی نسبتا زیادہ فائدے میں ہے۔ وفاق میں بھی اور پنجاب حکومت میں اس پارٹی کے کئی وزیر ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امورِ خارجہ کے چیئرمین پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک ہیں، مزید پڑھیں