بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے اور سیاسی طریقے سے ہٹائے گئے،منظوروسان

کراچی(صباح نیوز)مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سیاست چھوڑنے پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدار روحانی طریقے سے وزیراعلیٰ بنے اور سیاسی طریقے سے ہٹائے گئے۔ منظور وسان نے بیان مزید پڑھیں