بریل سسٹم نابینا افراد کیلئے علم کی فراہمی کا موثر ذریعہ ہے،مریم نواز

لاہور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بریل سسٹم بصارت سے محروم افراد کے لیے علم و شعور کی روشنی فراہم کرنے کاموثر ذریعہ ہے۔بصارت سے محروم سپیشل ہیروز کے لئے مخصوص ورلڈ بریل ڈے پر خصوصی مزید پڑھیں