برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ مریض سامنے آ گئے،ایک دن میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں،جانئے

لندن(صباح نیوز) برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ مریض سامنے آ گئے، مزید 93 ہزار45 کیس رپورٹ ہوئے اور 111افراد جاں بحق ہو گئے۔ اومی کرون ویرینٹ کا پھیلائو روکنے کے لیے آئرلینڈ میں بارز اور ریسٹورنٹس اتوار مزید پڑھیں