برطانوی ہائی کمیشن کی پولیٹیکل قونصلر محترمہ زو ویر کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ سے ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔انہوں نے مزید کہا  کہ یو کے پارلیمنٹ مدر آف آل پارلیمنٹ کہلاتی ہے مزید پڑھیں