بجلی کی قیمتوں 4 روپیہ 30 پیسہ فی یونٹ اضافہ شرمناک عمل ہے،شازیہ مری

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری و رکن قومی اسمبلی شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ نااہل حکومت کا بجلی کی قیمتوں 4 روپیہ 30 پیسہ فی یونٹ اضافہ شرمناک عمل ہے اور عمران خان عوام مزید پڑھیں