بجلی مزید مہنگی ہورہی ہے؟ عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرانے کی تیاری شروع!

اسلام آباد (صباح نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور  ریگولیٹری اتھارٹی ، نیپرا   میں بجلی مزید مہنگی کرنیکی درخواست پر 24 جنوری کوسماعت ہوگی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے نیپرا کو بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے مزید پڑھیں