بانی پی ٹی آئی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں سزا سنائی جائے گی، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ماضی کے مقدمات کے ریکارڈ سے لگ رہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں سزا سنائی جائے مزید پڑھیں