باجوڑ ، تحصیل خار میں زوردار دھماکا، ایک شخص جاں بحق

باجوڑ (صباح نیوز)باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے پیشتو میں زور دار دھماکا ہوا، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا مزید پڑھیں