اے این ایف کی کارروائیاں،101.120 کلومنشیات برآمد،7ملزمان گرفتار

راولپنڈی(صباح نیوز)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات فروشی کے خلاف کارروائیوں میں 2کروڑ 44 لاکھ سے زائد مالیت کی 101.120 کلوگرام منشیات برآمدکرلی  اور7ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔ترجمان اے این ایف کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین مزید پڑھیں