ایٹمی پروگرام پاکستان کے مضبوط دفاع کی علامت ہے،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام پاکستان کے مضبوط دفاع کی علامت ہے، یومِ تکبیر پاکستانی قوم ہی نہیں عالمِ اسلام کیلئے فخر کا دن ہے، نواز شریف بکے نہیں، جھکے نہیں، ایسے عظیم مزید پڑھیں