این ڈی ایم اے نے بارشوں اور سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں

 اسلام آباد (صباح نیوز)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے ) نے  بارشوں اور سیلاب سے  ہونیوالے نقصانات کی تفصیلات جاری کردیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ  اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق یکم جولائی سے 27 اگست تک ملک میں 245 لوگ مزید پڑھیں