این اے133پرانتہائی کم ٹرن آوٹ سے ضمنی انتخاب پر سوالیہ نشان لگ گیا، جمشید اقبال

لاہور(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ این اے 133پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے انتہائی کم ٹرن آوٹ سے ثابت ہو گیا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخاب کو مسترد کردیا ہے۔ مزید پڑھیں