ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

چنئی (صباح نیوز)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے چین کو1-6 سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔بھارت کے شہر چنئی میں کھیلے گئے پانچویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے مقابلہ شروع ہوتے ہی مخالف ٹیم کے خلاف مزید پڑھیں