ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے میچز کے مقام کی تبدیلی پر غور شروع

 کولمبو(صباح نیوز) ایشین کرکٹ کونسل نے  ایشیا کپ 2023 کے سپر فور مرحلے کے میچز کے مقام کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں مسلسل مزید پڑھیں