ایشیا کپ کاسب سے بڑا ٹاکرا: بارش کے باعث پاکستان اور بھارت کا میچ بے نتیجہ ختم، دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ مل گیا

کینڈی (صباح نیوز)ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 267 رنز کا ہدف دیا  لیکن بارش کے باعث میچ بے نتیجہ ختم ہو گیا۔سری لنکا کے شہر کینڈی میں کھیلے گئے ایشیا کپ مزید پڑھیں