ایشیاکپ 2022، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا میچ کل ہوگا

دبئی (صباح نیوز) ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان کل (اتوار کو ) اہم میچ ہوگا،پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق پاک بھارت ٹیمیں  شام 7 بجے مزید پڑھیں