ایران و پاکستان کا مشترکہ ہدف دہشتگردی کا مؤثر مقابلہ اور اس کی بیخ کنی ہے، وزیر خارجہ عباس عراقچی

تہران (صباح نیوز)حکومت ایران نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر حکومت پاکستان اور شہدا کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایکس سوشل نیٹ مزید پڑھیں