ایران میں سعودی عرب کے سفارتخانے نے 7سال بعد کام کا باقاعدہ آغاز کردیا

تہران(صباح نیوز)ایران کے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے 7 سال بعد دوبارہ کام شروع کردیا۔ رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے اس اقدام کی سرکاری تصدیق نہیں کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ جون مزید پڑھیں