ایرانی حملے میں کئی اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے تباہ ہوئے، بریگیڈیئر جباری

تہران(صباح نیوز)ایرانی انقلابی گارڈز کے مشیر بریگیڈیئر جباری نے کہا ہے کہ ایرانی حملے میں کئی اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارے تباہ ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بریگیڈیئر جباری نے کہا ہے کہ ایران کا حملہ اسرائیل مزید پڑھیں